کاربر:Saeedi/صفحه تمرین: تفاوت میان نسخه‌ها

خط ۱٬۱۹۱: خط ۱٬۱۹۱:
اور اسرائیل کی حکومت کو ہنگامی حالت کا اعلان کرنے پر مجبور کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حملوں کے آغاز کے بعد ایک قومی خطاب میں کہا کہ اسرائیل ’جنگ میں ہے‘۔اسرائیل میں داخل ہونے والے فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی کے قریب کیبوتس کے ساتھ ساتھ [[سدیروت]] شہر کو بھی اپنی عملداری میں کرلیا۔

اسرائیل نے سٹریٹجک عمارتوں اور گھروں پر بمباری کرکے حملے کے خلاف جوابی کارروائی کی۔ غزہ میں حماس کی زیر قیادت [[فلسطین|فلسطینی]] وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے کم از کم 400 فلسطینیوں کو دوبدو لڑائی اور فضائی حملوں میں شہید کیا ہے، جن میں عام شہری، 78 بچے اور 41 خواتین شامل ہیں۔ فلسطینی اور اسرائیلی میڈیا دونوں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو، جن میں بچے بھی شامل ہیں، فلسطینی مجاہدین نے جنگی قیدی بنا لیا ہے؛ ان میں سے کئی یرغمالیوں کو مبینہ طور پر غزہ کی پٹی لے جایا گیا ہے۔ حماس کے حملے کے آغاز کے بعد ایک ہسپتال اور ایمبولینس سمیت شہری اہداف پر اسرائیلی بمباری ہوئی جس میں تقریباً 200 افراد مارے گئے۔

==رد عمل==
===پاکستان===
پاکستان میں فلسطینی مزاحمت کے حامیوں کی جانب سے آپریشن "الاقصی طوفان" کی حمایت۔
آج پاکستانی نیوز نیٹ ورکس نے "الاقصیٰ طوفان" نامی آپریشن کے آغاز کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی  لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورت حال بتانے کے لیے اپنے روزمرہ کے پروگراموں کے دوران خصوصی رپورٹنگ کی۔
پاکستان کے سیاسی رہنماؤں نے بھی غاصب صیہونی دشمن کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے حامیوں کی جانب سے  آپریشن "الاقصی طوفان"  کی بھرپور حمایت کی۔
پاکستانی جی ٹی وی  نیٹ ورک نے اپنی بریکنگ نیوز میں اعلان کیا کہ صہیونی ’’اقصیٰ طوفان‘‘ آپریشن سے حیران ہیں۔
===جماعت اسلامی پاکستان===
جماعت اسلامی کے نمائندے سینیٹر مشتاق احمد خان نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی کامیابی پر فلسطینی عوام اور جنگجوؤں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں نے اپنی آزادی اور استقلال کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
انہوں نے کہا کی کہ فتح یقینی طور پر بہادر فلسطینی عوام کی ہے  جبکہ شکست اور ذلت غاصب صیہونی افواج کا ابدی مقدر ہے۔ 
===وحدت المسلمین===
پارٹی کے سربراہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ "الاقصی طوفان" آپریشن فلسطین کے بہادر جوانوں کی ایمانی طاقت کے مقابلے میں کرپٹ اور ناجائز غاصب صیہونی حکومت کی ذلت اور بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔
ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں اور آج کے آپریشن کی کامیابی کے لیے خدا سے دعاگو ہیں۔
انہوں نے غزہ کی پٹی پر رہائش پذیر فلسطینیوں پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو نہتے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
===فلسطین سپورٹ فاؤنڈیشن===
پاکستان میں فلسطین سپورٹ فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل اور اراکین نے بھی ایک بیان جاری کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔
اس فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہا کہ اسلامی ممالک کی حکومتوں اور فوجوں کو فلسطینی جنگجوؤں کی مدد کے لیے آگے بڑھنا چاہیے کیونکہ آج کی کارروائی مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی صیہونی بے حرمتی کا جواب ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن سے صیہونیوں کی تباہی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے اور غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت اسرائیل کے ساتھ  کسی بھی سمجھوتے کے منصوبے کے خلاف انکار ہے۔<ref>[https://ur.irna.ir/news/85250583/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%8 ur.irna.ir/news]
</ref>

==فلسطینی حملہ==
==فلسطینی حملہ==
confirmed
۱٬۱۳۰

ویرایش