پرش به محتوا

کاربر:Saeedi/صفحه تمرین: تفاوت میان نسخه‌ها

خط ۱٬۱۹۹: خط ۱٬۱۹۹:
==طوفان الاقصی کے بارے میں آیت اللہ  سید علی خامنہ ای کا موقف==
==طوفان الاقصی کے بارے میں آیت اللہ  سید علی خامنہ ای کا موقف==
طوفان الاقصی ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا۔
طوفان الاقصی ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ نے منگل کو تہران کی امام علی کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب سے خطا ب میں استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی کی ۔<ref>https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i426358</ref>
رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی حسینی خامنه‌ای|آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ]] نے منگل کو [[تهران|تہران]] کی [[علی بن ابی طالب|امام علی]] کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب سے خطا ب میں استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی کی ۔<ref>https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i426358</ref>
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ سات اکتوبر کو غاصب صیہونی حکومت کو فوجی اور اینٹیلیجنس دونوں لحاظ سے ایسی شکست کا سامنا کرنا پڑا کہ جس کی تلافی نہیں ہوسکتی ۔آپ نے فرمایا کہ صیہونی حکومت کی شکست کی بات سب کرتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ شکست ناقابل تلافی ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ سات اکتوبر کو غاصب صیہونی حکومت کو فوجی اور اینٹیلیجنس دونوں لحاظ سے ایسی شکست کا سامنا کرنا پڑا کہ جس کی تلافی نہیں ہوسکتی ۔آپ نے فرمایا کہ صیہونی حکومت کی شکست کی بات سب کرتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ شکست ناقابل تلافی ہے۔<ref>https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i426358</ref>

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ میں کہتا ہوں کہ یہ ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا اور ان بنیادوں کی تعمیر آسانی سے ممکن نہیں ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ میں کہتا ہوں کہ یہ ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا اور ان بنیادوں کی تعمیر آسانی سے ممکن نہیں ہے۔<ref>https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i426358</ref>

آپ نے فرمایا کہ میں فلسطینی نوجوانوں اوراس آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے والے ذہین اور مدبر جوانوں کی پیشانی اور بازوؤں کو بوسہ دیتا ہوں اور جو یہ کہتے ہیں کہ یہ رزمیہ کارنامہ فلسطینیوں کا کام نہیں ہے، وہ اپنے اندازوں میں غلطی کررہے ہیں۔

خط ۱٬۲۱۶: خط ۱٬۲۱۶:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ مظالم اورجرائم ، بہادر فلسطینی جوانوں اور فداکار فلسطینیوں کے عزم و ارادے کو محکم تر کریں گے ۔ آپ نے فرمایا کہ وہ دن چلا گیا جب وہ آتے تھے تاکہ ظالم کے ساتھ نشست وبرخاست کرکے، بات کرکے، فلسطین میں اپنے لئے کوئی جگہ بنالیں ۔ وہ دور اب نہیں رہا۔ آج فلسطینی بیدار ہیں ، فلسطینی نوجوان بیدار ہیں اور فلسطینی منصوبہ ساز پوری مہارت کے ساتھ اپنے کام میں مشغول ہیں ۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کا یہ اندازہ اس غلط فہمی پر مبنی ہے کہ وہ خود کو مظلوم ظاہر کرکے اپنے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھ سکیں گے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کا یہ اندازہ اس غلط فہمی پر مبنی ہے کہ وہ خود کو مظلوم ظاہر کرکے اپنے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھ سکیں گے۔<ref>https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i426358</ref>

==حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا اسرائیل کے خلاف کا فتوی==
==حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا اسرائیل کے خلاف کا فتوی==
confirmed
۱٬۱۳۰

ویرایش