پرش به محتوا

کاربر:Saeedi/صفحه تمرین: تفاوت میان نسخه‌ها

خط ۱٬۴۶۳: خط ۱٬۴۶۳:
محمد علی مرزا
محمد علی مرزا
'''انجینئر محمد علی مرزا''' (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) (پ۔ 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔

==حالات زندگی==
انجینئر محمد علی مرزا  ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ ”علوم اسلامیہ“ میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہی قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست امت اسلامیہ کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا صاحب کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں <ref>عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات  [https://darululoom-deoband.com/urduarticles/archives/3637 darululoomdeoband.com]</ref>۔
==سوانح عمری==
==سوانح عمری==
سنہ 1977ء میں پنجاب کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے۔ وہ جہلم میں مشین محلہ نمبر 1 کے رہائشی ہیں۔ علی پاکستان میں مروجہ نظام کے مطابق کسی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں نہ ہی کوئی امامِ مسجد ہیں۔ وہ ایک سرکاری محکمہ میں انیسویں اسکیل کے انجینئر ہیں۔

confirmed
۱٬۱۳۰

ویرایش