پرش به محتوا

کاربر:Saeedi/صفحه تمرین: تفاوت میان نسخه‌ها

خط ۲٬۲۳۶: خط ۲٬۲۳۶:
مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ ۵/ ربیع الثانی ۱۲۸۰ھ میں بدھ کے دن پیدا ہوئے تھے، اور ۱۵/ رجب ۱۳۶۲ھ مطابق ۳۰/ جولائی ۱۹۴۳ء میں وفات پائی۔ ان کی قبر شریف تھانہ بھون (ضلع مظفرنگر، یوپی، ہند) میں ایک کنارے ان کے ذاتی باغ میں ہے <ref>[https://darulifta-deoband.com/home/ur/history-biography/8105 darulifta-deoband.com]

</ref>۔
</ref>۔
== پیدائش وطن اور خاندان ==
== پیدائش وطن اور خاندان ==
حکیم الامت مجدد الملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی کا وطن مالوف و مقام پیدائش تھانہ بھون ضلع مظفرنگر یوپی ہندوستان تھا ۔ آپ کا یوم ولادت چہار شنبہ 5 ربیع الاول 1280 ھجری ہے ۔ قصبہ میں آپکے آباؤ اجداد کا خاندان نہایت معزز وممتاز تھا ۔ آپ کے والد منشی عبدالحق بڑے صاحب وجاھت، صاحب منصب اور صاحب جائیداد رئیس تھے اور بڑے اہل دل بزرگ بھی تھے۔

confirmed
۱٬۱۳۰

ویرایش