۸۷٬۷۷۵
ویرایش
(←تاریخ) |
بدون خلاصۀ ویرایش برچسب: برگرداندهشده |
||
خط ۹۸: | خط ۹۸: | ||
*النصره ، ش 12 مارس ـ مه ۱۹۸۸م. | *النصره ، ش 12 مارس ـ مه ۱۹۸۸م. | ||
*نقوی، ساجدعلی، «شیعیان و چالشهای پیشرو: وضعیت سیاسی، اقتصادی و فرهنگی شیعیان در پاكستان»، فصلنامه تخصصی شیعهشناسی، سال سوم، ش ۱۰ (تابستان ۱۳۸۴). | *نقوی، ساجدعلی، «شیعیان و چالشهای پیشرو: وضعیت سیاسی، اقتصادی و فرهنگی شیعیان در پاكستان»، فصلنامه تخصصی شیعهشناسی، سال سوم، ش ۱۰ (تابستان ۱۳۸۴). | ||
*گهلو، امداد علی، قومی تحریک اور قیادت کا کردار، اسلام آباد، عاشقانِ ملت قائد جعفریه پاکستان، چاپ دوم، ۲۰۱۹م. | *گهلو، امداد علی، قومی تحریک اور قیادت کا کردار، اسلام آباد، عاشقانِ ملت قائد جعفریه پاکستان، چاپ دوم، ۲۰۱۹م. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = مولانا طارق جمیل | | عنوان = مولانا طارق جمیل | ||
خط ۱۴۵: | خط ۱۴۸: | ||
*طارق جمیل، گدسته اهل بیت(ع)،لاهور،۲۰۰۹م. | *طارق جمیل، گدسته اهل بیت(ع)،لاهور،۲۰۰۹م. | ||
*موسوی، سید شجاعت حسین، تبیین جایگاه اهل البیت علیهم السلام از دیدگاه طارق جمیل با تاکید بر کتاب گل دسته اهل البیت(ع)، پایان نامه کارشناسی ارشد، جامعه المصطفی العالمیه، ۱۴۰۲ش. | *موسوی، سید شجاعت حسین، تبیین جایگاه اهل البیت علیهم السلام از دیدگاه طارق جمیل با تاکید بر کتاب گل دسته اهل البیت(ع)، پایان نامه کارشناسی ارشد، جامعه المصطفی العالمیه، ۱۴۰۲ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان =شهید حسن ترابی | | عنوان =شهید حسن ترابی | ||
خط ۱۸۵: | خط ۱۹۰: | ||
* مرتضي حسن، شهيد راه وحدت علامه حسن ترابي، ناشر، ادارة تحفظ آثار شهداي اسلام، پاكستان۲۰۰۶م. | * مرتضي حسن، شهيد راه وحدت علامه حسن ترابي، ناشر، ادارة تحفظ آثار شهداي اسلام، پاكستان۲۰۰۶م. | ||
*رمضان علی، مجله مخزن، شماره۳، ملتان پاكستان، ۲۰۰۶م. | *رمضان علی، مجله مخزن، شماره۳، ملتان پاكستان، ۲۰۰۶م. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان =شهید ضیاء الدین رضوی | | عنوان =شهید ضیاء الدین رضوی | ||
خط ۲۳۹: | خط ۲۴۶: | ||
* دنيوري، غلام حسين، شيعيت گلگت مين، ناشر، خيرالناس ويلفير ترست، دنيور، گلگت، ۱۹۹۲م. | * دنيوري، غلام حسين، شيعيت گلگت مين، ناشر، خيرالناس ويلفير ترست، دنيور، گلگت، ۱۹۹۲م. | ||
* سعیدی شگری، فرمان علی، تاریخ تشیع و عوامل گسترش آن در گلگت و بلتستان، قم، دارالتهذیب ،چاپ اول،۱۴۰۱ ش،ق. | * سعیدی شگری، فرمان علی، تاریخ تشیع و عوامل گسترش آن در گلگت و بلتستان، قم، دارالتهذیب ،چاپ اول،۱۴۰۱ ش،ق. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات جریان | {{جعبه اطلاعات جریان | ||
خط ۳۴۹: | خط ۳۵۷: | ||
* نقوی، سید جواد، جستارهائی در منش سیاسی سید عارف حسین الحسینی، گفتگو و شنود با شاهد یاران، یاران، شماره ۵۰، دی ماه ۱۳۸۸ش. | * نقوی، سید جواد، جستارهائی در منش سیاسی سید عارف حسین الحسینی، گفتگو و شنود با شاهد یاران، یاران، شماره ۵۰، دی ماه ۱۳۸۸ش. | ||
* سید جواد نقوی،سید مقاومت پاکستان،سایت اسلام ناب محمدی. | * سید جواد نقوی،سید مقاومت پاکستان،سایت اسلام ناب محمدی. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی | | عنوان = سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی | ||
خط ۴۳۹: | خط ۴۴۹: | ||
* سعیدی شگری، فرمان علی، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذهبی شیعی در پاکستان، جامعه المصطفی العالمیه قم، مجتمع آموزش عالی امام خمینی، ۱۳۹۹ش. | * سعیدی شگری، فرمان علی، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذهبی شیعی در پاکستان، جامعه المصطفی العالمیه قم، مجتمع آموزش عالی امام خمینی، ۱۳۹۹ش. | ||
* موسوی بلتستانی، سید علی شرف الدین، افق گفتگو، کراچی، دار ثقافه الاسلامیه، ۱۴۳۵ق. | * موسوی بلتستانی، سید علی شرف الدین، افق گفتگو، کراچی، دار ثقافه الاسلامیه، ۱۴۳۵ق. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = شیخ محسن علی نجفی | | عنوان = شیخ محسن علی نجفی | ||
خط ۵۱۱: | خط ۵۲۳: | ||
* نقوی، سید حسین عارف، تذکره علماء امامیه پاکستان، آستان قدس رضوی، اسلامی جمهوریه ایران، ۱۴۱۵ قمری، ۱۹۹۴م. | * نقوی، سید حسین عارف، تذکره علماء امامیه پاکستان، آستان قدس رضوی، اسلامی جمهوریه ایران، ۱۴۱۵ قمری، ۱۹۹۴م. | ||
* عارفی، محمد اکرم، شیعیان پاکستان، قم شیعه شناسی،۱۳۸۵ش. | * عارفی، محمد اکرم، شیعیان پاکستان، قم شیعه شناسی،۱۳۸۵ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات جریان | {{جعبه اطلاعات جریان | ||
| عنوان = شورای ایدئولوژی اسلامی پاکستان | | عنوان = شورای ایدئولوژی اسلامی پاکستان | ||
خط ۵۵۵: | خط ۵۶۹: | ||
* قانون [[قصاص]] و [[دیه]]، ۱۹۹۷ میلادی. | * قانون [[قصاص]] و [[دیه]]، ۱۹۹۷ میلادی. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات جریان | {{جعبه اطلاعات جریان | ||
| عنوان = جعمیت علمای اسلام پاکستان | | عنوان = جعمیت علمای اسلام پاکستان | ||
خط ۶۰۱: | خط ۶۱۸: | ||
* احمد حسین کمال، تاریخ جمعیت علماء اسلام، لاهور ۱۱۹۰. | * احمد حسین کمال، تاریخ جمعیت علماء اسلام، لاهور ۱۱۹۰. | ||
* مهدی حسن، پاکستان کی سیاسی جماعتین ، لاهور ۱۹۹۰. | * مهدی حسن، پاکستان کی سیاسی جماعتین ، لاهور ۱۹۹۰. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = مفتی جعفر حسین | | عنوان = مفتی جعفر حسین | ||
خط ۶۵۱: | خط ۶۷۲: | ||
* عارفی، محمد اکرم، شیعیان پاکستان، قم، شیعه شناسی، ۱۳۸۵ش. | * عارفی، محمد اکرم، شیعیان پاکستان، قم، شیعه شناسی، ۱۳۸۵ش. | ||
* نقوی، سید محمد عارف، تذکره علمای امامیه پاکستان، مشهد انتشارات آستان قدس رضوی، ۱۳۷۷ش. | * نقوی، سید محمد عارف، تذکره علمای امامیه پاکستان، مشهد انتشارات آستان قدس رضوی، ۱۳۷۷ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = سید محمد دهلوی | | عنوان = سید محمد دهلوی | ||
خط ۷۰۷: | خط ۷۳۲: | ||
* ترمذی، سید نثار علی ، هفت روزه رضا کار لاهور، ۲۰ اگوست، ۲۰۲۰م. | * ترمذی، سید نثار علی ، هفت روزه رضا کار لاهور، ۲۰ اگوست، ۲۰۲۰م. | ||
* نقوی، ساجد علی، کا بیان، سید محمد دهلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایه عالم دین تھے، جعفریه پریس، تاریخ درج:۲۰ آگوست ۲۰۲۰م، تاریخ اخذ: ۲۲ مه ۲۰۲۱م. | * نقوی، ساجد علی، کا بیان، سید محمد دهلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایه عالم دین تھے، جعفریه پریس، تاریخ درج:۲۰ آگوست ۲۰۲۰م، تاریخ اخذ: ۲۲ مه ۲۰۲۱م. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات جریان | {{جعبه اطلاعات جریان | ||
| عنوان = مؤسسه یاد بود امام خمینی کرگل هند | | عنوان = مؤسسه یاد بود امام خمینی کرگل هند | ||
خط ۷۴۶: | خط ۷۷۵: | ||
* کنوری، آخوند محمد یوسف، تذکره پُرکستان، کرگل، آخوند پبلیکیشنز، چاپ اول، ۲۰۱۵م. | * کنوری، آخوند محمد یوسف، تذکره پُرکستان، کرگل، آخوند پبلیکیشنز، چاپ اول، ۲۰۱۵م. | ||
* «مؤسسه یادبود امام خمینی»، سایت مؤسسه یادبود امام خمینی، تاریخ بازدید:۲۴خرداد۱۴۰۲ش. | * «مؤسسه یادبود امام خمینی»، سایت مؤسسه یادبود امام خمینی، تاریخ بازدید:۲۴خرداد۱۴۰۲ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = اشرف علی تهانوی | | عنوان = اشرف علی تهانوی | ||
خط ۷۹۹: | خط ۸۳۲: | ||
* شمس الدین محمد حافظ، دیوان، با ترجمه اردو از قاضی سجاد حسین، لاهور ۱۳۶۳ ش، عبدالحی حسنی، نزهة الخواطر و بهجة المسامع والنواظر، ج ۸، حیدرآباد دکن ۱۴۰۲/ ۱۹۸۲. | * شمس الدین محمد حافظ، دیوان، با ترجمه اردو از قاضی سجاد حسین، لاهور ۱۳۶۳ ش، عبدالحی حسنی، نزهة الخواطر و بهجة المسامع والنواظر، ج ۸، حیدرآباد دکن ۱۴۰۲/ ۱۹۸۲. | ||
* قاموس الکتب اردو، ج ۲: تاریخیات، کراچی ۱۹۷۵. | * قاموس الکتب اردو، ج ۲: تاریخیات، کراچی ۱۹۷۵. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{| class="wikitable aboutAuthorTable" style="text-align:Right" |+ | | {| class="wikitable aboutAuthorTable" style="text-align:Right" |+ | | ||
!نام مؤسسه | !نام مؤسسه | ||
خط ۸۵۹: | خط ۸۹۶: | ||
==منابع== | ==منابع== | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = شاه ولی الله دهلوی | | عنوان = شاه ولی الله دهلوی | ||
خط ۹۳۳: | خط ۹۷۲: | ||
* شاه ولی الله، قرة العینین فی تفضیل الشیخین، پیشاور، نورانی کتب خانه، ۱۳۱۰ش. | * شاه ولی الله، قرة العینین فی تفضیل الشیخین، پیشاور، نورانی کتب خانه، ۱۳۱۰ش. | ||
* مورگان، کنت، اسلام صراط مستقیم، ترجمه گروهی از دانشمندان، تبریز چابخانه شفق، ۱۳۴۲ش. | * مورگان، کنت، اسلام صراط مستقیم، ترجمه گروهی از دانشمندان، تبریز چابخانه شفق، ۱۳۴۲ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = سید احمد خان | | عنوان = سید احمد خان | ||
خط ۹۷۸: | خط ۱٬۰۲۱: | ||
* امین مصری، احمد، زعماء الاصلاح فی العصر الحدیث، شرکة نوابغ الفکر - قاهره - مصر، ۱۴۲۹ق. | * امین مصری، احمد، زعماء الاصلاح فی العصر الحدیث، شرکة نوابغ الفکر - قاهره - مصر، ۱۴۲۹ق. | ||
* پی هاردی، مسلمانان هند بریتانیا، ترجمه حسن لاهوتی، مشهد، آستان قدس رضوی۱۳۶۹. | * پی هاردی، مسلمانان هند بریتانیا، ترجمه حسن لاهوتی، مشهد، آستان قدس رضوی۱۳۶۹. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = سید ابوالقاسم خوانساری ریاضی | | عنوان = سید ابوالقاسم خوانساری ریاضی | ||
خط ۱٬۰۲۶: | خط ۱٬۰۷۳: | ||
* موسوی اصفهانی، محمدمهدی، احسن الودیعة فی ترجمة اشهر مشاهیر مجتهدی الشیعة، او، تتمیم روضات الجنات، بغداد، ۱۳۸۴. | * موسوی اصفهانی، محمدمهدی، احسن الودیعة فی ترجمة اشهر مشاهیر مجتهدی الشیعة، او، تتمیم روضات الجنات، بغداد، ۱۳۸۴. | ||
* روضاتی، محمدعلی، زندگانی حضرت آیت الله چهار سوقی، حاوی شرح حال بیش از یکصد نفر رجال قرون اخیره، اصفهان، ۱۳۳۲ش. | * روضاتی، محمدعلی، زندگانی حضرت آیت الله چهار سوقی، حاوی شرح حال بیش از یکصد نفر رجال قرون اخیره، اصفهان، ۱۳۳۲ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات شخصیت | {{جعبه اطلاعات شخصیت | ||
| عنوان = سید صفدر حسین نجفی | | عنوان = سید صفدر حسین نجفی | ||
خط ۱٬۱۳۹: | خط ۱٬۱۹۰: | ||
* سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذهبی شیعی در پاکستان، رساله دکتری، جامعه المصطفی العالمیه، قم، 1400ش. | * سعیدی شگری، تحلیل و نقد جریان اصلاح طلبان مذهبی شیعی در پاکستان، رساله دکتری، جامعه المصطفی العالمیه، قم، 1400ش. | ||
* نقوی، سید حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، مشهد، بنیاد پژوهشهای اسلامی آستان قدس رضوی، ۱۳۷۰ش. | * نقوی، سید حسین نقوی، تذکره علمای امامیه پاکستان، مشهد، بنیاد پژوهشهای اسلامی آستان قدس رضوی، ۱۳۷۰ش. | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
{{جعبه اطلاعات جریان | {{جعبه اطلاعات جریان | ||
| عنوان = آپریشن طوفان الاقصیٰ | | عنوان = آپریشن طوفان الاقصیٰ | ||
خط ۱٬۲۴۰: | خط ۱٬۲۹۵: | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
'''محمد طاہر القادری''' 19 فروری، 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ءسے قرآن و سنت کے افکار کے ذریعے فروغ علم و شعور، اصلاح احوال امت اور ترویج و اقامت دین کے لیے مصروف عمل ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی تحریک کے قیام کا مقصد ان الفاظ مین بیان کیا: "تحریک منہاج القرآن کے بپا کیے جانے کا مقصد اولیں غلبہ دین حق کی بحالی اور امت مسلمہ کے احیاء و اتحاد کے لیے قرآن و سنت کے عظیم فکر پر مبنی جمہوری اور پرامن مصطفوی انقلاب کی ایک ایسی عالمگیر جدوجہد ہے جو ہر سطح پر باطل، طاغوتی، استحصالی اور منافقانہ قوتوں کے اثر و نفوذ کا خاتمہ کر دے۔ | '''محمد طاہر القادری''' 19 فروری، 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ءسے قرآن و سنت کے افکار کے ذریعے فروغ علم و شعور، اصلاح احوال امت اور ترویج و اقامت دین کے لیے مصروف عمل ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی تحریک کے قیام کا مقصد ان الفاظ مین بیان کیا: "تحریک منہاج القرآن کے بپا کیے جانے کا مقصد اولیں غلبہ دین حق کی بحالی اور امت مسلمہ کے احیاء و اتحاد کے لیے قرآن و سنت کے عظیم فکر پر مبنی جمہوری اور پرامن مصطفوی انقلاب کی ایک ایسی عالمگیر جدوجہد ہے جو ہر سطح پر باطل، طاغوتی، استحصالی اور منافقانہ قوتوں کے اثر و نفوذ کا خاتمہ کر دے۔ | ||
آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ | آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ | ||
خط ۱٬۳۵۲: | خط ۱٬۴۱۰: | ||
* ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔ | * ان کے مطابق اسلامی تصوف کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو شریعت کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بنا پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔ | ||
* ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C#cite_note-8 wikipedia.org]</ref> | * ان کے مطابق اسلام قیام امن کا سب سے بڑا داعی ہے اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔ آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔آپ نے متعدد بار واضح طور پر اسامہ بن لادن کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C#cite_note-8 wikipedia.org]</ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
== طارق جمیل == | == طارق جمیل == | ||
'''طارق جمیل''' (معروف بہ مولانا طارق جمیل) ایک پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین ہیں۔ اُن کا تعلق خانیوال، صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ سے ہے جو میاں چنوں کے قریب واقع ہے۔ وہ تبلیغی جماعت کے رکن ہیں اور فیصل آباد، پاکستان میں ایک مدرسہ چلاتے ہیں۔ اُن کی تبلیغی کوششوں کے باعث بہت سے گلوکار، اداکار اور کھلاڑی دینِ اسلام کی طرف راغب ہوئے۔ | '''طارق جمیل''' (معروف بہ مولانا طارق جمیل) ایک پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین ہیں۔ اُن کا تعلق خانیوال، صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ سے ہے جو میاں چنوں کے قریب واقع ہے۔ وہ تبلیغی جماعت کے رکن ہیں اور فیصل آباد، پاکستان میں ایک مدرسہ چلاتے ہیں۔ اُن کی تبلیغی کوششوں کے باعث بہت سے گلوکار، اداکار اور کھلاڑی دینِ اسلام کی طرف راغب ہوئے۔ | ||
خط ۱٬۳۶۷: | خط ۱٬۴۲۹: | ||
</ref> | </ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
ابو الاعلی مودودی | ابو الاعلی مودودی | ||
'''سید ابو الاعلیٰ مودودی''' (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔ مولانا مودودی وہ دوسرے شخص تھے جن کی غائبانہ نماز جنازہ کعبہ میں ادا کی گئی، پہلے نجاشی تھے۔ | '''سید ابو الاعلیٰ مودودی''' (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا اور بیسویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔ مولانا مودودی وہ دوسرے شخص تھے جن کی غائبانہ نماز جنازہ کعبہ میں ادا کی گئی، پہلے نجاشی تھے۔ | ||
خط ۱٬۴۴۱: | خط ۱٬۵۰۵: | ||
* تفہیم القرآن پشتو 6جلد۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%88_%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%85%D9%88%D8%AF%D9%88%D8%AF%DB%8C wikipedia.org] | * تفہیم القرآن پشتو 6جلد۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%88_%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%85%D9%88%D8%AF%D9%88%D8%AF%DB%8C wikipedia.org] | ||
</ref> | </ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
قاضی احمد حسین | قاضی احمد حسین | ||
'''قاضی حسین احمد''' صاحب (پیدائش:12 جنوری 1938ء، وفات:6 جنوری 2013ء) ممتاز عالم اور سیاست دان تھے جنہوں نے جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر شہرت پائی۔ آپ کے دور میں جماعت سیاسی طور پر زیادہ عوامی مقبولیت کی طرف مائل ہوئی۔ | '''قاضی حسین احمد''' صاحب (پیدائش:12 جنوری 1938ء، وفات:6 جنوری 2013ء) ممتاز عالم اور سیاست دان تھے جنہوں نے جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر شہرت پائی۔ آپ کے دور میں جماعت سیاسی طور پر زیادہ عوامی مقبولیت کی طرف مائل ہوئی۔ | ||
خط ۱٬۴۶۱: | خط ۱٬۵۲۸: | ||
== وفات== | == وفات== | ||
6 جنوری 2013ء کو دل کے عارضہ سے اسلام آباد میں انتقال ہوا، اُن کو ان کے آبائی علاقے نوشہرہ میں دفن کیا گیا۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF wikipedia.org]</ref> | 6 جنوری 2013ء کو دل کے عارضہ سے اسلام آباد میں انتقال ہوا، اُن کو ان کے آبائی علاقے نوشہرہ میں دفن کیا گیا۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF wikipedia.org]</ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
محمد علی مرزا | محمد علی مرزا | ||
'''انجینئر محمد علی مرزا''' (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) (پ۔ 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ | '''انجینئر محمد علی مرزا''' (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) (پ۔ 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ | ||
خط ۱٬۴۷۹: | خط ۱٬۵۵۰: | ||
==گرفتاری اور رد عمل== | ==گرفتاری اور رد عمل== | ||
مئی 2020ء میں جہلم پولیس نے آن لائن مذہبی لیکچر دینے پر ان کو اس وقت گرفتار کیا جب ان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی۔ کیونکہ ان کے خلاف سیکشن 153 اے (جو کسی ایسے شخص کے خلاف لگایا جاتا ہے جو نفرت انگیز گفتگو اور کسی دوسرے کے خلاف اشتعال دلانے کا مرتکب ہو) کے تحت مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم انھوں نے جلد عدالت سے رجوع کیا اور انھیں وہاں سے چھ مئی کو ضمانت مل گئی۔ اور دو روزہ گرفتاری کے بعد ان کو رہا کیا گیا۔ علی کا موقف تھا کہ ان کے لیکچر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ بعد میں انھوں نے اپنے موقف کی تائید میں کئی کتب کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے۔ محمد علی مرزا کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری اور وائرل ہونے والی ویڈیو زیر بحث آ گئیں، جس کے بعد ٹویٹر پر ان کے نام سے ٹرینڈ بھی چلنے لگے اور محمد علی مرزا کی گرفتاری پر عوام کے ردِ عمل کے ساتھ ساتھ دیگر چند نامور شخصیات کی جانب سے ٹویٹس سامنے آئیں۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ان کی گرفتاری پر لکھا کہ ”یاد رہے دوسروں کو ان کے عقیدوں کی وجہ سے دبانے پر ہمیں اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا، جبکہ محمد علی مرزا کی گرفتاری پاکستانیوں کے لیے ایک لمحۂ فکر ہے۔“ اینکر شفاعت علی نے اپنے ٹویٹر پر محمد علی مرزا کی گرفتاری کی مذمت کی۔ جہاں لوگوں کی بڑی تعداد ان کے حق میں اپنے سوشل میڈیا پر لکھا، وہیں دوسری طرف کچھ لوگوں کی جانب سے محمد علی مرزا کی گرفتاری کو سراہا بھی گیا اور ان پر تنقید بھی کی گئی۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7 wikipedia.org]</ref> | مئی 2020ء میں جہلم پولیس نے آن لائن مذہبی لیکچر دینے پر ان کو اس وقت گرفتار کیا جب ان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی۔ کیونکہ ان کے خلاف سیکشن 153 اے (جو کسی ایسے شخص کے خلاف لگایا جاتا ہے جو نفرت انگیز گفتگو اور کسی دوسرے کے خلاف اشتعال دلانے کا مرتکب ہو) کے تحت مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم انھوں نے جلد عدالت سے رجوع کیا اور انھیں وہاں سے چھ مئی کو ضمانت مل گئی۔ اور دو روزہ گرفتاری کے بعد ان کو رہا کیا گیا۔ علی کا موقف تھا کہ ان کے لیکچر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ بعد میں انھوں نے اپنے موقف کی تائید میں کئی کتب کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے۔ محمد علی مرزا کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری اور وائرل ہونے والی ویڈیو زیر بحث آ گئیں، جس کے بعد ٹویٹر پر ان کے نام سے ٹرینڈ بھی چلنے لگے اور محمد علی مرزا کی گرفتاری پر عوام کے ردِ عمل کے ساتھ ساتھ دیگر چند نامور شخصیات کی جانب سے ٹویٹس سامنے آئیں۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ان کی گرفتاری پر لکھا کہ ”یاد رہے دوسروں کو ان کے عقیدوں کی وجہ سے دبانے پر ہمیں اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا، جبکہ محمد علی مرزا کی گرفتاری پاکستانیوں کے لیے ایک لمحۂ فکر ہے۔“ اینکر شفاعت علی نے اپنے ٹویٹر پر محمد علی مرزا کی گرفتاری کی مذمت کی۔ جہاں لوگوں کی بڑی تعداد ان کے حق میں اپنے سوشل میڈیا پر لکھا، وہیں دوسری طرف کچھ لوگوں کی جانب سے محمد علی مرزا کی گرفتاری کو سراہا بھی گیا اور ان پر تنقید بھی کی گئی۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%B2%D8%A7 wikipedia.org]</ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
==نور الحق قادری== | ==نور الحق قادری== | ||
'''نور الحق قادری''' ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔ | '''نور الحق قادری''' ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔ | ||
خط ۱٬۴۸۹: | خط ۱٬۵۶۳: | ||
پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔ | پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔ | ||
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%86%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82_%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C wikipedia.org]</ref> | اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%86%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82_%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C wikipedia.org]</ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
محمد تقی عثمانی | محمد تقی عثمانی | ||
مفتی محمد تقی عثمانی (پیدائش: 27 اکتوبر 1944ء) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ ان کا شمار عالم اسلام کی مشہور علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ کےحالیہ صدر، بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی، جدہ کے نائب صدر اور دارالعلوم کراچی کے نائب مہتمم ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثیت شرعی مشیر کام کر رہے ہیں اور البلاغ جریدے کے مدیر اعلیٰ بھی ہیں۔ | مفتی محمد تقی عثمانی (پیدائش: 27 اکتوبر 1944ء) عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ ان کا شمار عالم اسلام کی مشہور علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج رہے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ کےحالیہ صدر، بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی، جدہ کے نائب صدر اور دارالعلوم کراچی کے نائب مہتمم ہیں۔ اس کے علاوہ آپ آٹھ اسلامی بینکوں میں بحیثیت شرعی مشیر کام کر رہے ہیں اور البلاغ جریدے کے مدیر اعلیٰ بھی ہیں۔ | ||
خط ۱٬۵۷۳: | خط ۱٬۶۵۱: | ||
==با اثر ترین مسلمان شخصیت== | ==با اثر ترین مسلمان شخصیت== | ||
عمان کے عالمی اسلامی تحقیقی ادارے المجمع الملکی للبحوث الاسلامیۃ نے انہیں 2020ء اور 2021ءکی اسلامی دنیا کی بااثر ترین شخصیت قرار دیا۔ جس کی تفاصیل مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%AA%D9%82%DB%8C_%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C wikipedia.org]</ref> | عمان کے عالمی اسلامی تحقیقی ادارے المجمع الملکی للبحوث الاسلامیۃ نے انہیں 2020ء اور 2021ءکی اسلامی دنیا کی بااثر ترین شخصیت قرار دیا۔ جس کی تفاصیل مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%AA%D9%82%DB%8C_%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C wikipedia.org]</ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
سراج الحق | سراج الحق | ||
'''سراج الحق خان''' پاکستان کے باعزت، اسلام پسند سیاست دان ہیں۔آپ جماعت اسلامی کے امیر بھی ہیں۔جو پاکستان میں ایک مذہبی، اسلام پسند پارٹی کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اور پاکستان میں اسلامی شریعت کی بنیاد پر اسلامی قانونی نظام قائم کرنا چاہتی ہے۔ آپ کی پیدائش 5ستمبر 1962ء پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ثمرباغ کے گاوں کاکس میں ہوئی۔ | '''سراج الحق خان''' پاکستان کے باعزت، اسلام پسند سیاست دان ہیں۔آپ جماعت اسلامی کے امیر بھی ہیں۔جو پاکستان میں ایک مذہبی، اسلام پسند پارٹی کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اور پاکستان میں اسلامی شریعت کی بنیاد پر اسلامی قانونی نظام قائم کرنا چاہتی ہے۔ آپ کی پیدائش 5ستمبر 1962ء پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ثمرباغ کے گاوں کاکس میں ہوئی۔ | ||
خط ۱٬۵۸۱: | خط ۱٬۶۶۳: | ||
==سیاسی زندگی== | ==سیاسی زندگی== | ||
آپ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی میں متعدد مرتبہ منتخب ہوئے اور آپ صوبہ خیبر پختونخواں کے تین دفعہ سینئیر وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ آپ ایک انتہائی سادہ مزاج کے مالک ہیں۔ سراج الحق واحد سینٹر اور صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں جن کا سود کیوجہ سے کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں تھا۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%AC_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82 wikipedia.org]</ref> | آپ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی میں متعدد مرتبہ منتخب ہوئے اور آپ صوبہ خیبر پختونخواں کے تین دفعہ سینئیر وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ آپ ایک انتہائی سادہ مزاج کے مالک ہیں۔ سراج الحق واحد سینٹر اور صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں جن کا سود کیوجہ سے کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں تھا۔<ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%AC_%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%82 wikipedia.org]</ref> | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
لیاقت بلوچ | لیاقت بلوچ | ||
'''لیاقت بلوچ''' پاکستان کے سیاست دان اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی عہدہ دار ہیں۔ | '''لیاقت بلوچ''' پاکستان کے سیاست دان اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی عہدہ دار ہیں۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی | سید علی شرف الدین موسوی بلتستانی | ||
خط ۲٬۱۹۷: | خط ۲٬۲۸۵: | ||
سرسید احمد خان 80 سال کی عمر میں 27 مارچ 1898ء میں فوت ہوئے اور اپنے کالج کی مسجد میں دفن ہوئے۔ | سرسید احمد خان 80 سال کی عمر میں 27 مارچ 1898ء میں فوت ہوئے اور اپنے کالج کی مسجد میں دفن ہوئے۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
==جمعیت علماء پاکستان== | ==جمعیت علماء پاکستان== | ||
جمعیت علماء اسلام تاریخی حقائق کی روشنی میں علمائے حق کے اس سلسلہ کی کڑی ہے جس کا آغاز حضرت مجدد الف ثانی ؒ کی مساعی سے ہو ا ، جس نے حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کے افکار و نظریات سے نشونما پائی۔ | جمعیت علماء اسلام تاریخی حقائق کی روشنی میں علمائے حق کے اس سلسلہ کی کڑی ہے جس کا آغاز حضرت مجدد الف ثانی ؒ کی مساعی سے ہو ا ، جس نے حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ کے افکار و نظریات سے نشونما پائی۔ | ||
خط ۲٬۲۲۰: | خط ۲٬۳۱۲: | ||
* تمام دنیا کے ممالک سے برابری کی بنیاد پر دوستانہ تعقات قائم کرنا تعاریف [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE/ juipak.org.pk]</ref>۔ | * تمام دنیا کے ممالک سے برابری کی بنیاد پر دوستانہ تعقات قائم کرنا تعاریف [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE/ juipak.org.pk]</ref>۔ | ||
ذیلی تنظیمات | ذیلی تنظیمات | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان | اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان | ||
قرآن اور سنت کی روشنی میں مروجہ قوانین پر نظر ثانی کے لئے نظریاتی کونسل کے قیام کو آئین کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ مشاورتی ادارہ کی حیثیت سے اہم فریضہ مجلس شوری اور صوبائی اسمبلیوں کو ایسے اقدامات کی سفارش کرنا ہے جس کے ذریعے پاکستانی مسلمان اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرسکیں۔ | قرآن اور سنت کی روشنی میں مروجہ قوانین پر نظر ثانی کے لئے نظریاتی کونسل کے قیام کو آئین کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ مشاورتی ادارہ کی حیثیت سے اہم فریضہ مجلس شوری اور صوبائی اسمبلیوں کو ایسے اقدامات کی سفارش کرنا ہے جس کے ذریعے پاکستانی مسلمان اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرسکیں۔ | ||
== تعارف == | == تعارف == | ||
اسلامی نظریاتی کونسل، پاکستان کا ایک اہم آئینی ادارہ ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ نظریہ پاکستان کی صحیح تعبیر و تشریح کو پاکستانی معاشرہ میں فروغ دیا جائے۔ وطن عزیز میں بنائے گئے اور نافذ کئے گئے قوانین کی تشکیل میں اسلامی تعلیمات سے روگردانی نہ ہونے پائے اور نئی قانون سازی میں قانون ساز اداروں کی رہنمائی کی جا سکے یا ممکنہ تعاون فراہم کیا جا سکے <ref>محمد نصیرالحق ہاشمی، اسلامی نظریاتی کونسل، [https://dailypakistan.com.pk/24-Sep-2018/852541 dailypakistan.com.pk]</ref>۔ | اسلامی نظریاتی کونسل، پاکستان کا ایک اہم آئینی ادارہ ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ نظریہ پاکستان کی صحیح تعبیر و تشریح کو پاکستانی معاشرہ میں فروغ دیا جائے۔ وطن عزیز میں بنائے گئے اور نافذ کئے گئے قوانین کی تشکیل میں اسلامی تعلیمات سے روگردانی نہ ہونے پائے اور نئی قانون سازی میں قانون ساز اداروں کی رہنمائی کی جا سکے یا ممکنہ تعاون فراہم کیا جا سکے <ref>محمد نصیرالحق ہاشمی، اسلامی نظریاتی کونسل، [https://dailypakistan.com.pk/24-Sep-2018/852541 dailypakistan.com.pk]</ref>۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
امام خمینی میوریل کرگل ہند | امام خمینی میوریل کرگل ہند | ||
<ref>[https://shahekhurasan.blog.ir/1395/02/19/%DA%A9%D8%B1%DA%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B4%D9%86-%D8%A8%D8%B9%D8%AB%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%B5-%D8%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C-%D9%85%DB%81 shahekhurasan.blog.ir]</ref>۔ | <ref>[https://shahekhurasan.blog.ir/1395/02/19/%DA%A9%D8%B1%DA%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B4%D9%86-%D8%A8%D8%B9%D8%AB%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%B5-%D8%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C-%D9%85%DB%81 shahekhurasan.blog.ir]</ref>۔ | ||
خط ۲٬۲۳۲: | خط ۲٬۳۳۲: | ||
امام خمینی میموریل انسٹی ٹیوٹ، کارگول، انڈیاندی کا نامامام خمینی میموریل انسٹی ٹیوٹجمیت ایک پرستار ہے۔ایک لاکھ سے زیادہ لوگرہنماشیخ ذاکر حسیناہدافدینی تعلیم اور ثقافت کو وسعت دینا، مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنا اور غربت کا مقابلہ کرنامبادیات اور اصولامام کی فکر اور اسلامی انقلاب کا احیاءواقفیتاسلامی انقلاب کے ساتھ ہم آہنگیتشہیر کرنے کا طریقہوائس آف لداخ نیوز چینل، | امام خمینی میموریل انسٹی ٹیوٹ، کارگول، انڈیاندی کا نامامام خمینی میموریل انسٹی ٹیوٹجمیت ایک پرستار ہے۔ایک لاکھ سے زیادہ لوگرہنماشیخ ذاکر حسیناہدافدینی تعلیم اور ثقافت کو وسعت دینا، مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنا اور غربت کا مقابلہ کرنامبادیات اور اصولامام کی فکر اور اسلامی انقلاب کا احیاءواقفیتاسلامی انقلاب کے ساتھ ہم آہنگیتشہیر کرنے کا طریقہوائس آف لداخ نیوز چینل، | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
اشرف علی تھانوی | اشرف علی تھانوی | ||
مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ ۵/ ربیع الثانی ۱۲۸۰ھ میں بدھ کے دن پیدا ہوئے تھے، اور ۱۵/ رجب ۱۳۶۲ھ مطابق ۳۰/ جولائی ۱۹۴۳ء میں وفات پائی۔ ان کی قبر شریف تھانہ بھون (ضلع مظفرنگر، یوپی، ہند) میں ایک کنارے ان کے ذاتی باغ میں ہے <ref>[https://darulifta-deoband.com/home/ur/history-biography/8105 darulifta-deoband.com] | مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ ۵/ ربیع الثانی ۱۲۸۰ھ میں بدھ کے دن پیدا ہوئے تھے، اور ۱۵/ رجب ۱۳۶۲ھ مطابق ۳۰/ جولائی ۱۹۴۳ء میں وفات پائی۔ ان کی قبر شریف تھانہ بھون (ضلع مظفرنگر، یوپی، ہند) میں ایک کنارے ان کے ذاتی باغ میں ہے <ref>[https://darulifta-deoband.com/home/ur/history-biography/8105 darulifta-deoband.com] | ||
خط ۲٬۲۷۶: | خط ۲٬۳۸۰: | ||
== علوم دینیہ میں آپ کی خدمات == | == علوم دینیہ میں آپ کی خدمات == | ||
اسی طرح علوم دینیہ سے متعلق قرآن مجید کی تفاسیر میں احادیث سے استنباط میں فقہ کی توجہیات میں اور تصوف کی غایات میں جہاں جہاں خواص و عوام غلط فہمیوں اور غلط کاریوں میں مبتلا ہوگئے ۔ وہاں اس مجدد عصر کی نظر اصلاح کارفرما نظر آتی ہے ۔ ان علوم کے ہر باب میں مفصل تصانیف موجود ہیں ۔ یوں تو علوم دینیہ سے متعلق حضرت رحمہ اللہ تعالٰی کی سبھی تصانیف وتالیفات اپنے مضامین کی جامعیت و نافعیت اور انفرادیت کے اعتبار سے بے نظیر اور بے مثال ہیں ۔ لیکن حضرت کے مطبوعہ مواعظ و ملفوظات اور تربیت السالک علوم ظاہری اور باطنی ایک بحر بے کراں ہیں ۔ ان مواعظ و ملفوظات میں اکثر و بیشتر آیات قرآنی، احادیث نبویہ، فقہ اور طریقت کے متعلق بہت ہی نادر اور نازک و لطیف تفاسیر، تشریحات، تنقید و تدقیق بیان کی گئی ہیں <ref>[https://kitabfarosh.com/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%B4%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81/ kitabfarosh.com]</ref>۔ | اسی طرح علوم دینیہ سے متعلق قرآن مجید کی تفاسیر میں احادیث سے استنباط میں فقہ کی توجہیات میں اور تصوف کی غایات میں جہاں جہاں خواص و عوام غلط فہمیوں اور غلط کاریوں میں مبتلا ہوگئے ۔ وہاں اس مجدد عصر کی نظر اصلاح کارفرما نظر آتی ہے ۔ ان علوم کے ہر باب میں مفصل تصانیف موجود ہیں ۔ یوں تو علوم دینیہ سے متعلق حضرت رحمہ اللہ تعالٰی کی سبھی تصانیف وتالیفات اپنے مضامین کی جامعیت و نافعیت اور انفرادیت کے اعتبار سے بے نظیر اور بے مثال ہیں ۔ لیکن حضرت کے مطبوعہ مواعظ و ملفوظات اور تربیت السالک علوم ظاہری اور باطنی ایک بحر بے کراں ہیں ۔ ان مواعظ و ملفوظات میں اکثر و بیشتر آیات قرآنی، احادیث نبویہ، فقہ اور طریقت کے متعلق بہت ہی نادر اور نازک و لطیف تفاسیر، تشریحات، تنقید و تدقیق بیان کی گئی ہیں <ref>[https://kitabfarosh.com/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%B4%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81/ kitabfarosh.com]</ref>۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
اسرائیل | اسرائیل | ||
== تاریخی پس منظر == | == تاریخی پس منظر == | ||
خط ۲٬۲۹۷: | خط ۲٬۴۰۵: | ||
== بالفور ڈیکلریشن == | == بالفور ڈیکلریشن == | ||
1917ء میں برطانوی وزیر خارجہ جے بالفور نے '''بالفور ڈیکلریشن''' پیش کیا، جس میں یہودی عوام کے لیے فلسطین میں ایک الگ قومی وطن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ 1920ء میں فلسطین کو لیگ آف نیشنز کا برطانیہ کے زیر انتظام انتداب بنا دیا گیا۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد 1919ء تا 1923ء اور 1924ء تا 1929ء میں ایلیاہ کی تیسری اور چوتھی لہر امڈی۔ اس دوران مقامی آبادی اور یہودیوں کے مابین تصادم بھی ہوئے۔ 1933ء میں نازي ام کے ابھار کے نتیجے میں ایلیاہ کی پانچویں لہر امڈي۔ 1992ء میں علاقے کی آبادی میں یہودیوں کا تناسب 11 فی صد تھا، جو 1940ء تک بڑھ کر 30 فی صد ہو گیا۔ اس وقت تک صہیونی تنظیموں اور یہودیوں کی انفرادی ملکیت میں آ چکی تھی۔ ہولوکاسٹ کے نتیجے میں یورپ کے مختلف حصوں میں آباد یہودی فلسطین آبسے۔ دوسری عالمی جنگ کے اختتام تک فلسطین میں آباد ہونے والے یہودیوں کی تعداد چھ لاکھ ہو چکی تھی۔ | 1917ء میں برطانوی وزیر خارجہ جے بالفور نے '''بالفور ڈیکلریشن''' پیش کیا، جس میں یہودی عوام کے لیے فلسطین میں ایک الگ قومی وطن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ 1920ء میں فلسطین کو لیگ آف نیشنز کا برطانیہ کے زیر انتظام انتداب بنا دیا گیا۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد 1919ء تا 1923ء اور 1924ء تا 1929ء میں ایلیاہ کی تیسری اور چوتھی لہر امڈی۔ اس دوران مقامی آبادی اور یہودیوں کے مابین تصادم بھی ہوئے۔ 1933ء میں نازي ام کے ابھار کے نتیجے میں ایلیاہ کی پانچویں لہر امڈي۔ 1992ء میں علاقے کی آبادی میں یہودیوں کا تناسب 11 فی صد تھا، جو 1940ء تک بڑھ کر 30 فی صد ہو گیا۔ اس وقت تک صہیونی تنظیموں اور یہودیوں کی انفرادی ملکیت میں آ چکی تھی۔ ہولوکاسٹ کے نتیجے میں یورپ کے مختلف حصوں میں آباد یہودی فلسطین آبسے۔ دوسری عالمی جنگ کے اختتام تک فلسطین میں آباد ہونے والے یہودیوں کی تعداد چھ لاکھ ہو چکی تھی۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
سید حسن نصر اللہ | سید حسن نصر اللہ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
خط ۲٬۳۲۳: | خط ۲٬۴۳۵: | ||
1987ء لبنان میں ایک بار پھر تشدد کی لہر پھیل گئی۔ انہوں نے حالات سے مایوس ہوکر اپنی مذہبی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور ایران چلے گئے جہاں انہوں نے قم کے عالمی شہرت کے حامل ادارے سے اسلامی قانون اور فقہ کی ڈگری حاصل کی۔ 1989ء میں لبنان واپس آگئے اور اپنی جہادی سرگرمیوں میں دوبارہ مصروف ہوگئے۔ انہیں ممتاز لوگوں کی سوانح عمریاں پڑھنے کا انتہائی شوق ہے جن میں اسرائیلی رہنما ایریل شیرون اور ناتن یاہو بھی شامل ہیں۔ وہ اسرائیلی رہنماؤں کی سوانح عمریاں اس لیے پڑھتے تھے تاکہ وہ اپنے دشمن کے مقاصد اور ان کے کام کرنے کے انداز کو سمجھ سکیں۔ لبنان واپسی پر شام کے لبنان میں کردار کے حوالے سے ان کے اپنے استاد اور حزب اللہ کے رہنما عباس موسوی کے ساتھ اختلافات شروع ہوگئے۔ موسوی لبنان میں شام کے کردار کے حامی جبکہ نصر اللہ اس کے مخالف تھے۔ نصر اللہ کے ساتھیوں کی تعداد بہت کم تھی۔ حزب اللہ نے پارٹی کے دو گروپوں میں تقسیم ہونے کے اندیشے کے پیش نظر، نصر اللہ کو حزب اللہ کا تہران میں نمائندہ مقرر کرکے ایران بھیج دیا۔ | 1987ء لبنان میں ایک بار پھر تشدد کی لہر پھیل گئی۔ انہوں نے حالات سے مایوس ہوکر اپنی مذہبی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور ایران چلے گئے جہاں انہوں نے قم کے عالمی شہرت کے حامل ادارے سے اسلامی قانون اور فقہ کی ڈگری حاصل کی۔ 1989ء میں لبنان واپس آگئے اور اپنی جہادی سرگرمیوں میں دوبارہ مصروف ہوگئے۔ انہیں ممتاز لوگوں کی سوانح عمریاں پڑھنے کا انتہائی شوق ہے جن میں اسرائیلی رہنما ایریل شیرون اور ناتن یاہو بھی شامل ہیں۔ وہ اسرائیلی رہنماؤں کی سوانح عمریاں اس لیے پڑھتے تھے تاکہ وہ اپنے دشمن کے مقاصد اور ان کے کام کرنے کے انداز کو سمجھ سکیں۔ لبنان واپسی پر شام کے لبنان میں کردار کے حوالے سے ان کے اپنے استاد اور حزب اللہ کے رہنما عباس موسوی کے ساتھ اختلافات شروع ہوگئے۔ موسوی لبنان میں شام کے کردار کے حامی جبکہ نصر اللہ اس کے مخالف تھے۔ نصر اللہ کے ساتھیوں کی تعداد بہت کم تھی۔ حزب اللہ نے پارٹی کے دو گروپوں میں تقسیم ہونے کے اندیشے کے پیش نظر، نصر اللہ کو حزب اللہ کا تہران میں نمائندہ مقرر کرکے ایران بھیج دیا۔ | ||
1991ء میں عباس موسوی کو حزب اللہ کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ اسی سال نصر اللہ بھی واپس آگئے لیکن اب شام کے بارے میں ان کے خیالات میں اعتدال آچکا تھا۔ 1992ء میں حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری موسوی اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں شہید ہوگئے اور ان کی جگہ حسن نصر اللہ کو حزب اللہ کا نیا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا۔ | 1991ء میں عباس موسوی کو حزب اللہ کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ اسی سال نصر اللہ بھی واپس آگئے لیکن اب شام کے بارے میں ان کے خیالات میں اعتدال آچکا تھا۔ 1992ء میں حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری موسوی اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں شہید ہوگئے اور ان کی جگہ حسن نصر اللہ کو حزب اللہ کا نیا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
لبنان | لبنان | ||
جمہوریہ لبنان (جمہوریہ لبنان) مشرق وسطیٰ اور بحیرہ روم کے مشرقی جانب ایک چھوٹا، خوبصورت اور پہاڑی ملک ہے۔ لبنان کی سرحد شمال اور مشرق سے شام اور جنوب سے اسرائیل سے ملتی ہے۔ لبنان کا جھنڈا ایک سبز دیودار کے درخت کی شکل میں ہے جس کے درمیان میں ایک سفید پس منظر ہے جس کے اوپر اور نیچے دو سرخ سرحدیں ہیں۔ خصوصی نسلی اور سماجی ڈھانچے کے مطابق، لبنان کا ایک خاص ڈھانچہ اور سیاسی نظام ہے، اور سیاسی طاقت مختلف نسلوں اور مذاہب میں تقسیم ہے ۔ | جمہوریہ لبنان (جمہوریہ لبنان) مشرق وسطیٰ اور بحیرہ روم کے مشرقی جانب ایک چھوٹا، خوبصورت اور پہاڑی ملک ہے۔ لبنان کی سرحد شمال اور مشرق سے شام اور جنوب سے اسرائیل سے ملتی ہے۔ لبنان کا جھنڈا ایک سبز دیودار کے درخت کی شکل میں ہے جس کے درمیان میں ایک سفید پس منظر ہے جس کے اوپر اور نیچے دو سرخ سرحدیں ہیں۔ خصوصی نسلی اور سماجی ڈھانچے کے مطابق، لبنان کا ایک خاص ڈھانچہ اور سیاسی نظام ہے، اور سیاسی طاقت مختلف نسلوں اور مذاہب میں تقسیم ہے ۔ | ||
خط ۲٬۳۷۲: | خط ۲٬۴۸۸: | ||
حزب اللہ کی تشکیل کے بعد سے، اسلامی جمہوریہ نے مزاحمتی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی لڑنے والی افواج کی مسلح حمایت کے علاوہ، یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ حزب اللہ سماجی اور سیاسی میدانوں میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرے۔ اب تک اسلامی جمہوریہ پر اسلامی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی وجہ سے امریکہ اور عالمی صیہونیت کی طرف سے دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا جاتا رہا ہے ۔ 33 روزہ جنگ اور حزب اللہ کی کامیابی اور اسرائیل کی اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکامی اور اس سے پہلے ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ کرنے والی فوج کے ہیم اور خوف | حزب اللہ کی تشکیل کے بعد سے، اسلامی جمہوریہ نے مزاحمتی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی لڑنے والی افواج کی مسلح حمایت کے علاوہ، یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ حزب اللہ سماجی اور سیاسی میدانوں میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرے۔ اب تک اسلامی جمہوریہ پر اسلامی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی وجہ سے امریکہ اور عالمی صیہونیت کی طرف سے دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا جاتا رہا ہے ۔ 33 روزہ جنگ اور حزب اللہ کی کامیابی اور اسرائیل کی اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکامی اور اس سے پہلے ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ کرنے والی فوج کے ہیم اور خوف | ||
کے ٹوٹنے کے بعد، حزب ا... عوام میں ایک پسندیدہ شخصیت بن گئی ہے۔ لبنان اور خطے کے بارے میں رائے۔ آج حزب اللہ ایک بااثر سماجی اور سیاسی قوت کے طور پر عالم اسلام کے عمومی مفادات کو فروغ دینے میں کامیاب رہی ہے ۔ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران امل تحریک کے ساتھ ایران کے تعلقات قریبی اور اچھے رہے ہیں۔ | کے ٹوٹنے کے بعد، حزب ا... عوام میں ایک پسندیدہ شخصیت بن گئی ہے۔ لبنان اور خطے کے بارے میں رائے۔ آج حزب اللہ ایک بااثر سماجی اور سیاسی قوت کے طور پر عالم اسلام کے عمومی مفادات کو فروغ دینے میں کامیاب رہی ہے ۔ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران امل تحریک کے ساتھ ایران کے تعلقات قریبی اور اچھے رہے ہیں۔ | ||
'''<big>پایان مدخل</big>'''''متن مورب'' | |||
'''ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ''' ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻌﺒﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﯽ ﺷﮩﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﯿﺴٰﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻗﺒﻠﮧ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮏ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺥ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ | '''ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ''' ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻌﺒﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﯽ ﺷﮩﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﯿﺴٰﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺒﻠﯿﻎ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻗﺒﻠﮧ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮏ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺥ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ | ||
== وجہ تسمیہ == | == وجہ تسمیہ == |