confirmed
۱٬۱۳۰
ویرایش
(←وفات) |
|||
خط ۱٬۴۶۵: | خط ۱٬۴۶۵: | ||
==حالات زندگی== | ==حالات زندگی== | ||
انجینئر محمد علی مرزا ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ ”علوم اسلامیہ“ میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہی قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست امت اسلامیہ کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا صاحب کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں <ref>عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات [https://darululoom-deoband.com/urduarticles/archives/3637 darululoomdeoband.com]</ref>۔ | انجینئر محمد علی مرزا ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ ”علوم اسلامیہ“ میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہی قرآن و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست امت اسلامیہ کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا صاحب کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں <ref>عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات [https://darululoom-deoband.com/urduarticles/archives/3637 darululoomdeoband.com]</ref>۔ | ||
==نظریات== | |||
اسلام دشمن قوتوں نے مختلف مکاتب فکر میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی لیکن قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہو کر ہم اسلام ناب محمدی کا ادراک کر سکتے ہیں۔ ہمیں فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی۔ اُمت مسلمہ کو اتحاد کی جنتی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کو وحدت کی لڑی میں پرونے کیلئے کوشاں ہیں <ref>انجینئر محمد علی مرزا کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ، [https://www.islamtimes.org/ur/gallery/779719/1/ islamtimes.org]</ref>۔ | |||
==سوانح عمری== | ==سوانح عمری== |